انسٹا گرام پر ممنوعہ سامان فروخت کرنے والے 11اکاﺅنٹ بند
ریاض....سعودی وزارت تجارت و سرمایہ کاری نے ممنوعہ سامان فروخت کرنے والوں کے 11اکاﺅنٹ بند کرنے کا اعلان کردیا۔ یہ لوگ انسٹا گرام پر اکاﺅنٹ کھولے ہوئے تھے اور متعلقہ ادارے کے تعاون سے غیر معیاری نقلی اورغیر قانونی سامان فروخت کررہے تھے۔