سعودی گولڈ مارکیٹ میں جمعرات 6 مارچ 2025 کو کاروبار کے آغاز سے ہی سونے کے نرخوں میں استحکام دیکھا گیا۔
تواصل نیوز کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 351.76 ریال، 22 قیراط ایک گرام کی قیمت 322.44 ریال رہے۔
مزید پڑھیں
-
سعودی عرب میں سنیچر کو سونے کے نرخ اب تک کی بلند سطح پرNode ID: 879194
-
مملکت میں بدھ کو سونے کے نرخوں میں فی گرام 2 ریال اضافہNode ID: 885467
-
مملکت میں جمعے کو سونے کے نرخ: 24 قیراط ایک گرام 353 ریالNode ID: 886247
خلیجی و عرب ممالک میں سب سے زیادہ 21 قیراط سونے کا استعمال ہے اس کے فی گرام نرخ 307.79 ریال ہوگئے۔
18 قیراط ایک گرام کی قیمت 263.82 ریال اور 14 قیراط کے نرخ 205.19 ریال ہوچکے ہیں۔
مملکت میں ایک اونس سونے کے نرخ 10 ہزار 944 ریال ہیں جبکہ ایک تولہ سونے کے بسکٹ کے نرخ 4217.69 ریال رہے۔
سعودی عرب میں جمعرات کو 24 قیراط کے ایک کلو سونے کے بار کی قیمت 3 لاکھ 54 ہزار 218 ریال رہی۔