Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رونالڈو جونیئر کا شاندارگول

 
لزبن : پرتگال کے فٹبالر رونالڈو کے 7سالہ بیٹے نے شاندارگول کرکے والد کو بھی متاثر کردیا۔ اسے سائیکل گول کہا جاتا ہے۔ دارالحکومت لزبن میں منعقد ہونے والے میچ میں الجیریا کو شکست دینے کے بعد رونالڈو کا ننھا شہزادہ بھی گراﺅنڈ میں آگیا او ر اپنے والد کے ہمرا ہ فٹ بال کھیلنے لگا۔اس دوران رونالڈو جونیئر نے کرتب کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے حیرت انگیز2 گول کر ڈالے ۔رونالڈو جونیئر کے شاندار گول کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر کافی مقبولیت حاصل کرنا شروع کر دی۔

شیئر: