یمنی بحران کے حل کیلئے عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس
قاہرہ ...عرب لیگ میں یمن کی درخواست پر عرب لیگ کے مستقل نمائندوں کی سطح پر ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ سیکریٹری جنرل کے ترجمان محمود عفیفی نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ مستقل سفراءکی سطح پر ہنگامی اجلاس آج ہی منعقد ہوگا۔