محایل میں ساھر کا کیمرہ تباہ جمعرات 14 جون 2018 3:00 محایل عسیر....نامعلوم افراد نے محایل عسیر کے روڈ پر ساھر کیمرہ توڑ ڈالا۔24گھنٹے قبل ہی نصب کیا گیا تھا۔ مقامی شہری نے متاثرہ کیمرے کی تصویر لیکر سوشل میڈیا پر جاری کردی۔ سوشل میڈیا محایل عسیر کیمرہ ساھر شیئر: واپس اوپر جائیں