Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آج صبح واٹس ایپ کے ساتھ کیا ہوا؟

ریاض .... 50فیصد سے زیادہ صارفین جمعرات کو فنی خرابی کے باعث واٹس ایپ کے حوالے سے مشکلات سے دوچار رہے۔دنیا بھر میں واٹس ایپ استعمال کرنے والے 63فیصد صارفین نے شکوہ کیا ہے کہ واٹس ایپ کے پیغامات وصول کرنے کے سلسلے میں انہیں مشکلات پیش آئیں۔27فیصد کا کہناہے کہ وہ پیغامات وصول نہیں کرسکے۔ یورپی ممالک ، جنوبی افریقہ اور مشرقی ایشیا میں زیادہ تر افراد اس سے متاثر ہوئے۔ایک ارب سے زیادہ افراد پوری دنیا میں واٹس ایپ استعمال کررہے ہیں۔
 

شیئر: