Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

طائف اور مدینہ منورہ کیلئے ہفتے میں 2پروازوں کا فیصلہ

مدینہ منورہ..... سعودی عریبین ایئرلائنز السعودیہ نے ہفتے میں 2پروازیں طائف، مدینہ کیلئے چلانے کا فیصلہ کرلیا۔ 14جون 2018ء جمعرات سے عملدرآمد شروع کردیا گیا۔ جمعرات او رہفتے کو مدینہ منورہ سے طائف کیلئے پرواز ہوگی جبکہ جمعرات اور ہفتے کو ہی طائف سے مدینہ منورہ کیلئے واپسی کی پروازیں بھی چلائی جائیں گی۔ پروازوں کے اوقات میں تبدیلی مسافروں کے پیش نظر کی گئی ہے۔ اس سے عمرے کے خواہشمند حضرات ، طلباءاور ملازم فیض یاب ہونگے۔
 

شیئر: