مکہ مکرمہ (محمد عامل عثمانی) عمرے کی ادائیگی پر آئی ہوئی پاکستانی بصرہ زوجہ محمد اشرف جت عمر 40سال چھچہ جان خان ، سجاول ، ٹھٹھہ کی رہائشی22رمضان سے مکہ مکرمہ میں لاپتہ ہیں۔ ان کے شوہر محمد اشرف جت بھی عمرے پر ساتھ تھے لیکن اپنی زوجہ کی گمشدگی کے صدمے کے باعث اسی سفر میں انتقال کرگئے۔ اگر کسی کو بصرہ کے متعلق معلوم ہو تو وہ ڈاکٹر کامل میمن کو اس نمبر 0566976785پر اطلاع دینے کی زحمت کریں۔