ریاض قصر الحکم میں عید کا جشن جمعہ 15 جون 2018 3:00 ریاض.... ریاض قصر الحکم کے خارجی صحنوں میں جمعہ کو عید الفطر کا سہ روزہ جشن شروع کردیا گیا ہزاروں سعودی اور مقیم غیر ملکی خواتین، بچے اور مرد عید ملن پروگرام سے لطف اٹھا رہے ہیں۔ قصر الحکم ریاض عید الفطر شیئر: واپس اوپر جائیں