Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سلمان کی عید ملن

 اداکار سلمان خان کو اس بار دو بڑی خوشیاں ملی ہیں، ایک ریس تھری کی شاندار اوپننگ اور دوسری عیدالفطر۔ اداکار سلمان خان ہر سال ایک بڑی عید ملن تقریب اپنے گھر پرمنعقد کرتے ہیں ۔اس دفعہ بھی سلمان خان کے گھر میں عید ملن کا اہتمام کیاگیا جس میں نامی گرامی بالی وڈ شخصیات نے شرکت کی ۔سلمان کی دعوت میں ریس تھری کی مکمل کاسٹ سمیت کترینہ کیف، سوناکشی سنہا و دیگر شخصیات شریک ہوئیں۔
 

شیئر: