Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بیشہ کے پارک پر کتوں کا قبضہ

بیشہ ..... سیر سپاٹے کیلئے آنے والے مقامی شہریوں نے بیشہ کے النکاہا اسپتال سے متصل پارک پر کتوں کے قبضے کا دعویٰ کیا ہے۔ انکا کہناہے کہ پارک میں کتوں نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں اور سیر سپاٹے کیلئے آنے والے بچوں کو خوفزدہ کررہے ہیں۔یہ کتے بچے ہوئے کھانے کی تلاش میں پارک کا رخ کررہے ہیں۔لاوارث ہیں۔ ان سے بچاﺅ کا اہتمام کیا جائے۔
 

شیئر: