Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حوثیوں نے الحدیدہ کا بنیادی ڈھانچہ تباہ کرنا شروع کردیا

الحد الجنوبی..... حوثی باغیو ںنے الحدیدہ کا بنیادی ڈھانچہ تباہ کرنا شروع کردیا۔ الحدیدہ سے موصول ہونے والی تازہ ترین تصاویر سے پتہ چلا ہے کہ حوثیوں نے عدالت کے قریب سڑکیں ادھیڑ ڈالیں اور بنیادی ڈھانچہ تباہ و برباد کردیا۔ حوثی عام شہریوں کو جنگ میں حصہ لینے پر مجبور کررہے ہیں۔ یمنی افواج الحدیدہ ایئرپورٹ آزاد کرانے کے بعدبندرگاہ کا رخ کررہی ہے جہاں سے حوثیوں کو ایرانی اسلحہ اور میزائل ملتے رہے ہیں۔
 

شیئر: