Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کنگنا کی فٹنس وڈیو

بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی ایک نئی فٹنس وڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ پش اپس کرتی دکھائی دے رہی ہیں ہندوستانی میڈیا کے مطابق اداکارہ کنگنا رناوٹ نے یہ وڈیو مشہور برانڈ کے اشتہار کیلئے بنوائی ہے جسے سوشل میڈیا پر مقبولیت مل رہی ہے۔اداکارہ کنگنا ان دنوں' مانی کارنیکا' دی کوئین آف جھانسی کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔
 

شیئر: