Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امریکی پہاڑ سے گرنے والے سعودی کو درخت نے بچالیا؟

ریاض.... ایک 17سالہ سعودی لڑکا کوہ پیمائی کے دوران امریکی ریاست کولوراڈو کے ایک پہاڑ سے پھسل کر گر گیا ۔ پہلی بار 30تا 40 فٹ نیچے آیا۔ پھر 15فٹ اور اسکے بعد 10فٹ تک پھسلتاچلا گیا۔ آخر میں درخت سے اٹک جانے پر مزید نیچے گرنے سے بچ گیا۔ عینی شاہد کا کہنا ہے کہ سعودی لڑکے کا زندہ بچ جانا ایک معجزہ جیسا ہے۔

شیئر: