تاریخی فیصلہ : نواز شریف 10 سال اور مریم کو7سال قید
اسلام آباد...ایون فیلڈ کا تاریخی فیصلہ جمعہ کو سنادیا گیا جس کے مطابق نواز شریف 10 سال اور مریم کو7سال قید کی سزاسنائی گئی ہے۔ کیپٹن (ر) صفدر کو ایک سال قید اور نواز شریف پر 8ملین پاﺅنڈ کا جرمانہ اور ایوان فیلڈ جائداد بحق سرکار ضبط کرنے کا فیصلہ سنایا گیا ہے۔