Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وزارت اسلامی امور نے اپنے دعوتی پروگراموں پر نظر ثانی اور غیر مجاز پروگرام منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا

 13جولائی 2018جمعہ کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے عربی اخبار عکاظ کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں
٭خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور جنوبی افریقہ کے صدر سیریل راما فوزا کے درمیا ن مذاکرات ، سرمایہ کاری کے امور سرفہرست۔
٭وزارت اسلامی امور نے اپنے دعوتی پروگراموں پر نظر ثانی اور غیر مجاز پروگرام منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
٭سعودی وزارت تعلیم نے بچوں کی نرسری کیلئے شرائط و ضوابط جاری کردیئے۔
٭100فیصد سعودائزیشن والے پیشوں میں کمی کے دعوے غلط ہیں۔ وزارت محنت۔
٭وزارت انصاف نے شیر خواروں کی سرپرستی سے متعلق 7782دعوے مقدمات کی کارروائی کے بغیر نمٹا دیئے۔
٭نوری المالکی کے ساتھ اتحادنہیں کرینگے، مقتدیٰ الصدر کی وضاحت۔
٭جاپان کے سب سے بڑے بینک نے لین دین بند کرکے ایران کے منہ پر طمانچہ رسید کردیا۔
٭دہشتگردوں کو سبق سکھانے کیلئے سعودی عرب بیداری، پیشگی کارروائی اور بھرپر فوری ردعمل کی پالیسی پر گامزن۔
٭تدریس کیلئے4544سعودی نامزد، بی ایڈ پاس امیدواروں کو ترجیحی بنیادوں پر تعینات کرنے کا فیصلہ۔
٭عادل الجبیر نے سعودی عرب اور یورپی پارلیمنٹ کے درمیان تعاون مضبوط بنانے کی تجاویز کا جائزہ لیا۔
 

شیئر: