Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ کے شہری ورزش کو معمول بنائیں،کمشنر

جدہ۔۔۔۔کمشنر جدہ مشعل بن ماجد نے جدہ کے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ ورزش کا معمول بنائیں، معاشرے کے تمام طبقات ورزش کیلئے پبلک مقامات سے استفادہ کریں۔ وہ جدہ میونسپلٹی اور سعودی اسپورٹس آرگنائزیشن کے درمیان معاہدے پر دستخط کی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ 
 
 
 

شیئر: