Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب نے اندرون ملک پیٹرول کے استعمال کو کنٹرول کرلیا

اتوار 15 جولائی 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الریاض“ کی شہ سرخیاں
٭ بیرون مملکت سے ارض مقدس پہنچنے والے عازمین حج کے پہلے قافلوں کا عرق گلاب اور آب زمزم سے خیر مقدم، کارروائی 15منٹ میں نمٹا دی گئی
٭ سعودی عرب نے اندرون ملک پیٹرول کے استعمال کو کنٹرول کرلیا
٭ یمنی ڈاکٹر حوثیوں کی جیل میں عقل گنوا بیٹھا، یمنی رضا کار
٭ مجلس شوریٰ نے ابتدائی طبی امداد کے عمل میں خواتین کو شریک کرنے کا مطالبہ کردیا
٭ مکانات کے کرائے کے مشترکہ معاہدے پر عملدرآمد شروع
٭ مکہ روڈ سے ایک لاکھ12ہزار عازمین گزرے، شروع میں آنے والے عازمین مدینہ منورہ پہنچ گئے
٭غزہ پر قابض اسرائیلی افواج کے تباہ کن حملے
٭ افغانستان میں 162مسلح افراد ہلاک، طالبان نے اسکول بند کرادیئے
٭ سعودی عرب نے 5ماہ کے دوران یومیہ پیداوار میں 2.15ملین بیرل کی کمی کردی
٭ انشورنس کے شعبے میں 69فیصد سعودائزیشن، 17فیصد اسامیاں سعودی خواتین کے حصے میں چلی گئیں
٭ سعودی خواتین و حضرات کو نجی اداروں میں 455ملازمتیں مہیا کردی گئیں، ریاض ایوان تجارت
٭٭٭٭٭٭٭٭
 

شیئر: