العنزی نے اسکالر نوجوان ایوارڈ جیت لیا
ریاض .... ہالینڈ میں زیر تعلیم سعود ی ڈاکٹر مصعب رشید العنزی نے یورپی کانفرنس سے نوجوان اسکالر ایوارڈ جیت لیا۔ العنزی پہلا عرب ڈاکٹر ہے۔ جسے یہ ایوارڈ ملا ہے۔ ہالینڈ کے میڈیا نے العنزی کی اس کامیابی کی رپورٹنگ کرتے ہوئے سعودی ڈاکٹر کو مبارکباد پیش کی۔ وہ ان دنوں ہالینڈ کی میسترخ میں ریسرچ کررہے ہیں۔