مکہ مکرمہ (محمد عامل عثمانی) عمار در محمد ملا زئی کی جانب سے دعوت ولیمہ کا اہتمام کیا گیا۔دعوت ولیمہ میں شیخ اسماعیل محمود صالح بلوشی ، مولانا حسین ارشاد ، راجہ محمد اکرم، غلام رسول مینگل، عنایت اللہ خدرانی، نور مینگل ، مراد بخش حسنی اور دیگر سعودی و پاکستانی احباب شریک ہوئے اور مبارکباد دی۔