Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وکی کوشال شوٹنگ کے دوران زخمی

بالی وڈ اداکار وکی کوشال فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے ۔ اداکار وکی کوشال ان دنوں فلم کی شوٹنگ کیلئے اڑی سربیا میں موجود ہیں جہاں ایک ایکشن کے دوران ان کا بازو زخمی ہوگیا۔ ڈاکٹر نے انہیں علاج کےساتھ فزیوتھراپی بھی تجویز کی ہے۔وکی ان دنوں کشمیر سے متعلق ایک فلم کی شوٹنگ کررہے ہیں۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں