Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

80ملین شہد کی مکھیاں درآمد

باحہ۔۔۔۔باحہ میں النحالین کوآپریٹیو سوسائٹی کے چیئرمین ڈاکٹر احمد الخازم نے بتایا ہے کہ شہد کا کاروبار کرنیوالے سعودی تاجر ہر سال مصر سے 7لاکھ سے زیادہ شہد کی مکھیاں درآمد کرتے ہیں۔ 80ملین ریال اس کاروبار پر صرف کررہے ہیں۔انہوں نے توجہ دلائی کہ شہد فروشوں کا شہد سازو ں میں تبدیل ہونا خوش آئند امر ہے۔ اس کی بدولت درآمدی اخراجا ت محدود ہوجائیں گے۔

مزید پڑھیں:- -- -حج پر 5برس کی پابندی سے استثنیٰ؟

شیئر: