کویت کی آبادی 4ملین سے تجاوز، 3ملین سے زیادہ غیرملکی
اتوار 22 جولائی 2018 3:00
کویت:کویت کی کل آبادی 4ملین588ہزار148ہوگئی ۔ ان میں سے کویتی شہریوں کی تعداد ایک ملین385ہزار960ہے ۔ اس طرح ملک کی مجموعی آبادی میں غیرملکیوں کی تعداد3ملین202ہزار188ہے۔ کویتی محکمہ شماریات کی طرف سے جاری ہونے والے اعداد وشمار کے مطابق 6لاکھ 80ہزار غیرملکی گھریلو ملازمین ہیں۔ غیرملکی آبادی میں 52فیصد کا تعلق خلیجی ریاستوں سے ہے ۔
کویت کی مزید خبریں پڑھنے کےلئے یہاں کلک کریں