غیر منقولہ جائدادوں کے سودوں میں 6.2فیصدخسارہ
اتوار 22 جولائی 2018 3:00
ریاض .... سعودی عرب میں غیر منقولہ جائدادوں کی مارکیٹ میں ایک بار پھر مندی آگئی۔ سرمایہ کاروں کا خسارہ 6.2فیصد تک پہنچ گیا۔ جولائی کے بعد سے خسارے میں اضافہ دھماکہ خیز صورتحال اختیار کرلے گا۔ 45فیصد تک پہنچ جائیگا۔ یہ اعدادوشمار مارکیٹ سے تعلق رکھنے والے ماہرین نے الاقتصادیہ اخبار کو بتائے ہیں۔