ہالی وڈ کی نئی فلم ایکوامین' کا ٹریلر جاری کردیاگیا۔' ایکوامین ' ایک ایسے کردار کی کہانی ہو جو دنیا کے سمندروں پر اپنی حکمرانی قائم کرتاہے۔ سمندروں کو غیر محفوظ ہونے سے بچانے کیلئے ایکوامین کا کردار ایک سپر ہیرو کے طور پر سامنے آئے گا۔ فلم میں ایکوامین' کا مرکزی کردار اداکار جیسن مووا پیش کررہے ہیں۔ فلم رواں برس کے آخر میں ریلیز ہوگی۔