اسرائیلی طیاروں کی شام میں ایرانی ٹھکانوں پر بمباری
ریاض ...انسانی حقوق کے نگراں شامی اداروں نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیل کے جنگی طیاروں نے حماہ شہر کے مغربی قصبے مصیاف پر بمباری کی جہاں ایران فوجی اڈے قائم کئے ہوئے ہے۔ حماہ شہر کے دیہی مقامات سے دھماکوں کی آوازیںبھی سنی گئیں۔