الھاجری عالمی عدالت کے جج منتخب
جمعرات 26 جولائی 2018 3:00
ریاض ... فوجداری کے بڑے مقدمات اور تجارتی تنازعات نمٹانے والی عالمی عدالت نے سعودی شہری عبدالعزیز نابی ا لھاجری کو اپنے یہاں ”جج“ منتخب کرلیا۔ الھاجری انسانی حقوق کی کمیٹی، ثالثی کے عالمی ادارے اور عالمی تجارتی ثالثی کے مشیر کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔