Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”کارواں“کیلئے روڈ ٹرپ

بالی وڈ اداکار عرفان خان کی نئی فلم کارواں کی تشہیری مہم جاری ہے۔ میتھالی پالکر اوردلکورسلمان، عرفان خان کے بغیریہ مہم چلارہے ہیں۔ اب فلم کی کہانی کی طرز پر تشہیری مہم کو روڈ ٹرپ سے چلانے کا فیصلہ کیاہے جسکا آغاز انہوں نے ممبئی سے کیاہے ۔اس ٹرپ کے دوران دونوں اداکار راستے میں موجود مختلف مقامات پرلوگوں سے مل رہے ہیں اور ان کےساتھ وقت گزار رہے ہیں۔
 
 

شیئر: