ایک لاکھ 45ہزار تارکین کو مکہ مکرمہ سے واپس کردیا گیا
مکہ مکرمہ... مقدس شہر کے اطراف قائم تفتیشی مراکز نے 145ہزار سے زیادہ تارکین کو اجازت نامہ نہ ہونے پر واپس کردیا۔ 2130 گاڑیوں کو بھی مکہ مکرمہ میں داخل ہونے سے منع کردیا گیا۔ گزشتہ برس کے مقابلے میں یہ تعداد 75فصد زیادہ ہے۔