Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہالی وڈ کی ' وینم ' کا ٹریلر

ہالی وڈ کی نئی فلم' وینم 'کا ٹریلر جاری کردیاگیا۔ جلد ہی اسپائیڈر مین کامک کے مشہور اور سب سے خطرناک ویلن ’وینم ‘ پر بننے والی اسپن آف فلم شائقین کے لئے سینما گھروں پیش کی جائے گی۔فلم کا دوسرا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ فلم کی کہانی وینم نامی ایک عجیب الخلقت کردار کے گرد گھومتی ہے جو زمین پر تباہی مچادیتاہے۔
 
 
 

شیئر: