Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض میں جیٹ ایئر ویز کا طیارہ حادثے کا شکار

ریاض۔۔۔۔محکمہ شہری ہوا بازی نے اعلان کیا ہے کہ جمعہ کی صبح جیٹ ایئر ویز کا طیارہ ریاض کے کنگ خالد ایئر پورٹ پر رن وے سے اتر گیا تھا جس پر اس کے انجن میں آگ بھڑک گئی تھی۔ فائر بریگیڈ کی ٹیموں نے آگ پر قابو پالیا اور مسافروں کو طیارے سے بحفاظت نکال لیا۔ یہ طیارہ ریاض سے ممبئی جارہا تھا۔ اس پر 151مسافرتھے۔ حادثے کے اسباب جاننے کیلئے تحقیقات شروع کردی گئی۔
مزید پڑھیں:- - - - -’’روہنگی ہمارے مہمان ہیں‘‘اٹھاولے
 

شیئر: