Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الحدیدہ شہر میں 3ہزار جنگجو ریکارڈ پر آگئے

3اگست 2018ء جمعہ کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے عربی اخبارالشرق الاوسط کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں۔

٭روس نے گولان کی شامی پہاڑیوں پر اسرائیل اور ایران کے درمیان جھگڑے کا ماحول ختم کرادیا۔
٭یمن کے برسرپیکار فریق 6ستمبر کو جنیوا میں امن مذاکرات شروع کرینگے۔ 4نکاتی ایجنڈا تیار۔
٭فلسطینی وزیر اعظم رامی الحمدللہ کے نائب کی تقرری پر حماس چراغ پا۔
٭ایران آبنائے ہرمز میں زبردست جنگی مشقوں کی تیاری کررہا ہے، امریکہ
٭مصری گرجا گھر نے وادی النطرون میں القدیس ابومقار دیر کے سربراہ کے قتل کے بعد نئے پادریوں کی تقرری موخر کردی۔
٭عراقی حکومت نے ملک کے وسطی اور جنوبی صوبوں میں کی منصوبے نافذ کرنے کیلئے مختص بجٹ جاری کردیئے۔
٭پادری کے بحران نے ترک کرنسی کی قدر انتہائی حد تک گھٹا دی۔
٭کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کے ماہرین کی ریکارڈ شرکت نے ہیکٹن حج کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کردیا۔
٭فرانس لیبیا کے انتخابات مقررہ وقت پر منعقد کرانے پر بضد

مزید پڑھیں:- - - -بدعنوانی کی بیخ کنی

شیئر: