Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عازمین میں کوئی وبائی مریض نہیں

جدہ..... جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر صحت مراکز کے نگراں اعلیٰ ڈاکٹر محمد فلمبان نے واضح کیا ہے کہ یہاں سے آنے والے عازمین میں کوئی بھی کسی وبائی مرض میں مبتلا نہیں پایا گیا۔ 623 کارکن 24 گھنٹے ڈیوٹی دے رہے ہیں۔ 

شیئر: