ورون دھون ممبئی واپس پیر 6 اگست 2018 3:00 بالی وڈ اداکار ورون دھون لندن میں چھٹیاں گزارنے کے بعد ممبئی واپس پہنچ گئے۔ اداکار نے فلم ”کلنک “ کی عکسبندی سے حال ہی میںعارضی رخصت لی تھی۔ وہ لندن میں چھٹیاں گزارکر ممبئی واپس پہنچ گئے۔ کلنک لندن ممبئی ورون شیئر: واپس اوپر جائیں