Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شراب کشید کرنے والے 2غیر ملکی گرفتار

مکہ مکرمہ ...مقدس شہر میں گشتی فورس کے دستے نے الجعرانہ میں الصھوة روڈ پر شراب کشید کرنےوالی بھٹی دریافت کرکے بھٹی چلانے والے 2ایتھوپین گرفتار کرلئے۔ شراب کے 61برمیل ضبط کرلئے گئے۔ ہر ایک میں 55لیٹر شراب بھری ہوئی تھی۔ 90بوتلیں بھی برآمد ہوئیں
 

شیئر: