Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بجلی بل کا اجراشروع، 7دن تک جاری رہیگا

ریاض ...سعودی بجلی کمپنی نے آج جمعرات 9اگست کو جولائی کے بجلی بل جاری کرنے شروع کردیئے۔7دن تک پے درپے جاری کئے جاتے رہیں گے۔ یہ بل مکانات کے ہیں۔ بجلی کمپنی نے پہلے ہی اعلان کردیا تھا کہ جولائی کے بجلی بل 9تا 15اگست تک جاری ہونگے۔ یہ صرف جولائی میںخرچ ہونے والی بجلی تک محدود ہونگے۔ اگست سے انکا کوئی تعلق نہیں ہوگا۔
 

شیئر: