Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مکہ مکرمہ: بغیر اجازت نامہ واپس کیا جارہا ہے،سیکیورٹی اہلکار

مکہ مکرمہ .... البھیتہ سیکیورٹی چیک پوسٹ سے گزرنے والوں سے سیکیورٹی اہلکار حج اجازت نامے طلب کرکے چیک کررہے ہیں جبکہ بغیر اجازت نامے آنے والوں کو واپس کیا جارہا ہے۔ البھیتہ سیکیورٹی چیک پوسٹ حج موسم کے دوران مکہ مکرمہ جانے والوں کا انتہائی اہم راستہ ہے۔ خلیجی ممالک، جنوبی سعودی عرب ، ریاض ، الشرقیہ اور طائف کے پڑوسی علاقوں کے لوگ یہیں سے ہوکر مکہ مکرمہ کا رخ کرتے ہیں۔
 

شیئر: