Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مصر، چرچ پر حملہ کی کوشش کے الزام میں 7 افراد گرفتار

قاہرہ۔۔۔ مصر کی سکیورٹی فورسز نے  چرچ پر حملہ کی کوشش میں شامل ہونے کے الزام میں 7 مشتبہ دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔مصر کی وزارت داخلہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سکیورٹی فورسز نے دارلحکومت قاہرہ میںچرچ پر حملہ کرنے کی کوشش میں ایک کارروائی کے دوران  7 مشتبہ دہشتگردوںکوحراست میں لے لیاہے ۔واضح رہے کہ گزشتہ ہفتہ کو قاہرہ میں چرچ سے 250 میٹر کی دوری پر ایک خودکش حملہ آور نے خود کو بم سے اڑا لیا تھا۔ 

شیئر: