جازان میں بارش ہفتہ 18 اگست 2018 3:00 جازان ... جازان میں جمعہ کو گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بار ش ہوئی ۔ جس کے بعد موسم کافی خوشگوار ہوگیا۔چھٹی کے باعث شہریوں او رمقیم غیر ملکیوں نے اس موقع پر لطف اٹھایا۔ بارش گرج چمک جازان شیئر: واپس اوپر جائیں