منیٰ.... منیٰ ان دنوں حجاج کی خیمہ بستی بنا ہوا ہے اس حوالے سے ایک خوبصورت فضائی منظر جس میں معروف مسجد خیف جبکہ اسکے عقب میں جمرات پل دکھائی دے رہا ہے ، واضح رہے منی وہ وادی ہے جہاں دنیا کی عظیم ترین خیمہ بستی سال میں صرف 5 دنوں کےلئے بسائی جاتی ہے ۔