زرداری اور تالپور نے بیان ریکارڈ کرادیا پیر 27 اگست 2018 3:00 اسلام آباد....سابق صدر آصف زرداری اور انکی بہن فریال تالپور نے ایف آئی اے میں اپنا بیان ریکارڈ کرادیا۔ وہ 38منٹ تک سوالات کے جواب دیتے رہے۔ بعد میں دونوں رہنما ایف آئی اے آفس سے روانہ ہوگئے۔ سوالات ایف آئی اے آصف زرداری اسلام آباد شیئر: واپس اوپر جائیں