Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قاہرہ دنیا کا آلودہ ترین شہر

قاہرہ ... دنیا بھر کے 10آلودہ ترین شہروں میں مصر کا دارالحکومت قاہرہ سرفہرست آگیا۔ گزشتہ سال قاہرہ آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر تھا۔ قاہرہ کے بعد دہلی، بیجنگ، ماسکو ، استنبول ، گوانژو، شنگھائی، بیونس آئرس، پیرس اور لاس اینجلس کے نام آئے ہیں۔ ایکو کے ماہرین نے واضح کیا ہے کہ قاہرہ میں آلودگی کی شرح پی ایم 10کے مطابق 284ہوگئی ہے۔
 
 
 

شیئر: