Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریل پٹریوں کے گرد درخت لگائینگے

 اسلام آباد ... اسلام آباد میں اتوار کو شجر کاری مہم کا وزیر ریلوے شیخ رشید نے اسلام آباد ایکسپریس وے پر پودا لگا کر افتتاح کیا۔ شجرکاری مہم کے تحت ملک بھر میں 10 ارب پودے لگائے جائیں گے۔ انھوں نے ریلوے کے7 ڈویژنوں میں 28 نرسریاں قائم کرنے کی خوشخبری بھی سنا دیں۔ انھوں نے کہا کہ ملک بھر میں ریل پٹری کے گرد درختوں کی باڑ لگائی جائے گی۔ 

شیئر: