پاکستان کے نامور شوبز اسٹار فواد خان نے اداکاری کے بعد اب گلوکاری بھی شروع کردی ہے۔ حال ہی میں ایک ٹی وی میوزک پروگرام میں فواد خان نے ایک گیت کیا پیش کیا وہ مشہور ہوگیا۔ فواد خان نے سترنگی نامی گیت پیش گایا۔ فواد کا کہنا ہے انہوں نے یہ گیت 2008ءمیں تحریر کیاتھا۔