48فیصد سعودی صحت بخش غذا نہیں کھاتے اتوار 9 ستمبر 2018 3:00 ابہا .... مارکیٹنگ ریسرچ کی انٹرنیشنل کمپنی’ ’ابسوس“ جسکا صدردفتر پیرس میں ہے،نے رپورٹ دی ہے کہ 48فیصد سعودی صحت بخش غذا استعمال نہیں کرتے جبکہ جاپان اور جنوبی کوریا کے باشندے خراب خوراک استعمال کررہے ہیں۔ رپورٹ ابہا غذا صحت بخش شیئر: واپس اوپر جائیں