Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تبوک میں نکاسی آب کا منصوبہ مکمل

تبوک... وزارت ماحولیات و پانی و زراعت نے تبوک کے متعدد نئے محلوں میں نکاسی آب کے منصوبے مکمل کرلئے۔ ان پر 16کروڑ93لاکھ57ہزار308ریال لاگت آئی۔ 3بر س میں منصوبے مکمل کئے گئے۔ اندلس محلے کے باشندوںنے نکاسی آب کا منصوبہ مکمل ہونے پر پسندیدگی اور خوشی کا اظہار کیا۔ 
  

شیئر: