Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی مارکیٹ مشرق وسطیٰ میں سب سے بڑی ہے، برطانیہ

بدھ 12ستمبر 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الوطن“ کی شہ سرخیاں
٭ مجلس شوریٰ نے تکنیکی و پیشہ ورانہ تربیت کے اعلیٰ ادارے کی کمزوریوں اور خامیوں کی نشاندہی کردی
٭ سرکاری اور نجی شعبوں پر سعودی بینکوں کے 1.7ٹریلین ریال کے قرضے واجب الادا
٭ قرآن کریم حفظ کرنے والی مجالس میں 10لاکھ طالبات و طلباءشامل، 64فیصد لڑکیاں حفظ قرآن کررہی ہیں
٭ سعودی مارکیٹ مشرق وسطیٰ میں سب سے بڑی ہے، برطانیہ
٭ مقتدیٰ الصدر نے نوری المالکی کی پارٹی کو عراقی حکومت کی تشکیل سے روک دیا
٭ 15ہزار شہریوں نے وزیر تعلیم سے ملاقات کی درخواست دیدی
٭ انسولین کی قیمت بڑھنے سے ذیابیطس کے مریض پریشان
٭ ایگزیکٹیو عدالتوں نے 7ہزار سے زیادہ افراد کو اپنی اولاد کا نان نفقہ دینے کا حکم جاری کردیا، 180ملین ریال واجب الادا
٭ بشار الاسد کا نظام اور حزب اللہ ،رفیق الحریری کے قاتل ہیں، عالمی عدالت
٭ جنوبی شام میں سرکاری افواج پر داعشی جنگجوﺅں کا حملہ
٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: