مدینہ منورہ:1440ھ کا پہلا جمعہ جمعہ 14 ستمبر 2018 3:00 مدینہ منورہ .... لاکھوں فرزندان اسلام 1440ھ کا پہلا جمعہ مسجد نبوی شریف میں ادا کرنے کیلئے پہنچے ۔ آل الشیخ سے جمعہ کا خطبہ بڑے انہماک سے سنا۔ ان دنوں 195569زائرین مسجد نبوی میں موجود تھے۔ حرمین مسجد نبوی خطبہ جمعہ مدینہ منورہ شیئر: واپس اوپر جائیں