Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امن معاہدے پر دستخط کیلئے ایتھوپیا او راریٹیریا کے رہنما ﺅں کی سعودی عرب آمد

اتوار 16ستمبر 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونےوالے اخبار ” الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں
٭ امن معاہدے پر دستخط کیلئے ایتھوپیا او راریٹیریا کے رہنما ﺅں کی سعودی عرب آمد
٭ روس نے ادلب میں محدود اور دقیق فوجی آپریشن کی ترکی کو پیشکش کردی
٭ صدام حسین نے الجزائر کے سابق وزیر خارجہ محمد الصدیق یحییٰ کو قتل کیا تھا، الجزائر کے سابق وزیر دفاع کا دعویٰ
٭ الحشد الشابی کی حمایت پر محمد الحلبوسی عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب
٭ عبدالملک الحوثی نے اپنی موت یا ہلاکت کی صورت میں اپنے چچا عبدالکریم الحوثی کو اپنا جانشین مقرر کردیا
٭ ایرانی وزیر خارجہ نے آبنائے ہرمز کی بندش سے کہیں بڑے ایرانی ردعمل کی دھمکی دیدی
٭ خلیفہ حفتر کے بیٹے پر مبہم الزامات کے بعد لیبیا میں وسیع البنیاد مباحثہ شروع
٭ عراقی وزیراعظم کے عہدے کی بابت ابہام جاری، عبدالمہدی کے وزیراعظم بننے کے امکانات بڑھ گئے
٭ امریکہ نے جنوبی سوڈان کے امن معاہدوں کی فنڈنگ بند کرنے کی دھمکی دیدی
٭ جیل سے 3برس تک باہر رہنے کے بعد حسنی مبارک کے بیٹے طرہ جیل واپس
٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر:

متعلقہ خبریں