انگلش رائڈر ناتھن ریا سپر بائیک ورلڈ چیمپیئن بن گئے
پورٹیماو:پرتگال میں سپر بائیک ورلڈ چیمپیئن شپ انگلش رائیڈر جوناتھن ریا نے جیت لی۔تیز رفتاری میں ایکشن اور مہارت دیکھ کر تماشائی بھی محظوظ ہوتے رہے۔پرتگال میں پورٹیماو کے خوبصورت موٹو ٹریک پر ورلڈ سپر بائیک چیمپیئن شپ کا انعقاد ہوا۔ جس میں دنیا بھر کے موٹر سائیکلسٹ ان ایکشن نظر آئے۔ اونچے نیچے ٹریک پر رائیڈرز کی مہارت اور تیزرفتاری قابل دید تھی۔
کھیلوں کی مزید خبریں پڑھنے کیلئے اردونیوز " واٹس ایپ اسپورٹس گروپ" جوائن کریں